سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ مذہبی جماعتوں کو دینی جذبہ اور علم جہاد کو بلند کرنا چاہئ

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ مذہبی جماعتوں کو دینی جذبہ اور علم جہاد کو بلند کرنا چاہئے،نہتے فلسطین مجاہدین نے اسرائیل سمیت عالم کفر کی طاقتور ترین ریاستوں کو جذبہ جہاد اور استقامت ایمان سے شکست دے دی ہے،مسئلہ کشمیر کی طرح فلسطین کو نظر انداز کرنا عالم اسلام کی انتہائی غفلت ہو گی،مسلمانوں کی عالمی تنظیم او آئی سی ایک مردہ گھوڑا بن چکی ہے،مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر اقوام متحدہ کا مکروہ،منافقانہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے،اسلام کی آبیاری اور پاسبانی دینی جماعتوں کا فریضہ اول ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ رات عرس مبارک علامہ مفتی پیر ابو داؤد محمد صادق قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،جبکہ اس موقع پر صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی، مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک محمد زاہد حبیب قادری،عطاء الرحمن خان صافی،محمد جاوید اقبال بٹ،مفتی محمد ظفر اللہ شاکر،محمد وسیم قادری،چوہدری محمد شازب چٹھہ،سٹی صدر محمد آصف مغل کیلانی، محمد یعقوب رضوی،محمد فائق قادری، حافظ محمد شعیب،صاحبزادہ میاں محمد عدنان قادری،محمد زبیر کمبو ہ, محمد سجاد حیدر،حافظ محمد طاہر خلیل کمبو ہ،محمداصغرصابری اور دیگر بھی ہمراہ تھے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر بجلی کا ایٹم بم گرا دیا ہے،مہنگائی بے روزگاری غربت اللہ قانونیت کا سیلاب امنڈ کر ا چکا ہے.

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ