یاسین فاروق نے ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل نارتھ ریجن کا چارج سنبھال لیا .

ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل نارتھ ریجن، یاسین فاروق نے کہا کہ خوش اخلاقی ایمانداری اور بروقت مدد موٹروے پولیس کی پہچان ہے جسے مزید بہتر بنایا جائے گا. یاسین فاروق نے ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل نارتھ ریجن کا چارج سنبھال لیا ۔ چارج سنبھالنے کے بعد ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل یاسین فاروق کا موٹروے نارتھ زون کا دورہ ۔ دورے کے دوران ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل نے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں زونل کمانڈر سیکٹر کمانڈر ز اور بیٹ کمانڈرز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے موٹروے استعمال کرنے والوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے ۔ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل، یاسین فاروق نے مزید کہا کہ عوام سے بہترین رویہ اور بروقت مدد کو یقینی بنایا جائے.روڈ سیفٹی کو مزید موثر بناتے ہوئے عوام میں ٹریفک قوانین کی اگاہی پیدا کی جائے گی.بہترین پیشہ وارانہ کارکردگی دکھانے والے افسران کی حوصلہ افزائی اور کوتاہی برتنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا.

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ