ایف آئی اے کاونٹر ٹیرارزم ونگ کراچی کی کاروائی.غیر ملکیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں ملوث 2 ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں فرید شاہ اور نصرت علی شامل.الزم فرید شاہ پاسپورٹ آفس میں بطور سپریڈنڈنٹ جبکہ ملزم نصرت علی پاسپورٹ آفس کا سابقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہے.ملزم فرید شاہ نے مجموعی طور پر 63 غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث ہے۔گرفتار ملزم نصرت علی نے مجموعی طور پر 231 افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کئے۔ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا گیا.ملزمان کے خلاف 2 مقدمات درج تھے۔ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔