اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشئین کپ 2025 میں پاکستان ویمنز ٹیم کی شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(محمدحسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ پہلی بار پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم اے ایف سی پریمیئرفٹسال مقابلے میں حصہ لے گی۔کوالیفائنگ راؤنڈ 2025 کے آغاز میں کھیلاجائےگا، 12 ٹیموں پر مشتمل فائنل راﺅنڈ، مئی 2025 میں ہوگا۔ اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 کی تیاری کے لیے، پی ایف ایف نے پانچ فٹسال نیشنل کپ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد کیا تھا جس میں مینز اور ویمنز دونوں شامل تھے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کا کہنا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ پہلی بار پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم ویمنز فٹسال ایشین کپ2025 میں شرکت کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ویمنز فٹسال کو فروغ دینا اور اپنے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح کے مقابلوں کے مواقع فراہم کرنا بہت ضروری ہے۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ