عالمی یوم پارلیمنٹرین ازم کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی یوم پارلیمنٹرین ازم کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمان جمہوریت کا بنیادی جزو ہے.پاکستان کی پارلیمان عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے. جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے پارلیمان کی بالادستی ناگزیر ہے. پاکستان بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) کا سرگرم رکن ہے.اسپیکر کا پارلیمانی تعاون اور رابطوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ.جمہوری اقدار اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پارلیمانی سطح پر رابطے اور ڈائیلاگ ضروری ہیں.پاکستان کی پارلیمان امن و سلامتی، بنیادی حقوق کے تحفظ اور صنفی امتیاز کے خاتمے پر یقین رکھتی ہے۔پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے پاکستان کی پارلیمان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے.
پاکستان کی پارلیمان عالمی سطح پر امن، جمہوریت اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے آئی پی یو کے ساتھ کام کرنے کے لیے پر عزم ہے.خطے میں امن، سلامتی اور پائیدار ترقی کے فروغ کیلئے پارلیمانوں میں رابطوں کا فروغ ضروری ہے.مسئلہ فلسطین اور کشمیر سمیت دیگر تنازعات کے منصفانہ حل کیلئے پارلیمانوں کو اپنی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے.عالمی برادری کو فلسطین اور کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے.مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام نا ممکن ہے.پارلیمان اپنے مثبت کردار کے ذریعے دنیا کو امن کا گہوارہ بنا سکتے ہیں.

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ