سندھ عمر کوٹ کے علاقے کنری میں ایک اونٹ کی چاروں ٹانگیں کاٹ دی گئیں،اینیمل سیو موومنٹ پاکستان صدر خالد محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اینیمل سیو موومنٹ پاکستان کے صدر خالد محمود قریشی نے کہا ھے کہ سندھ عمر کوٹ کے علاقے کنری میں ایک اونٹ کی چاروں ٹانگیں کاٹ دی گئیں.اونٹنی درد برداشت نہ کرتے ہوئے مر گئی ایسا ظلم سندھ میں کیوں ہورہا ہے ؟
سندھ کے ظالم زمینداروں کی سرپرستی سندھ کے عیاش حکمران کر رہے ہیں. اینیمل سیو موومنٹ پاکستان سندھ میں جانوروں پہ ھونےوالے ظلم و تشدد کی بھر پور انداز میں مذمت کرتی ھے اور دنیا بھر کے جانوروں سے محبت کرنے والوں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ حکومت پاکستان پہ پریشر ڈالے کہ وہ پاکستان کے جانوروں پہ تشدد اور قتل ِ عام کرنا بند کرئے.

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ