پی ایم ڈی سی نے NRE سٹیپ ٹو امتحان کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) 20-21 جولائی اور 27-28 جولائی 2024 کو نیشنل رجسٹریشن امتحان (NRE) کا دوسرا مرحلہ یعنی کلینیکل سکلز
ایگزامینیشن (CSE) منعقد کرے گی.
امتحان 3 گھنٹے اور 30 ​​منٹ کا ہوگا، جس میں میڈیسن، سرجری، پریکٹیکل اسسمنٹ اور امراض نسواں، اطفال، امراض چشم، اور ENT سمیت مختلف شعبوں کے 20 اسٹیشن شامل ہونگے ۔تھیوری اور CSE دونوں امتحانوں میں پاس ہونے کے لیے % 60 نمبر لینے کی شرح درکار ہونگی.
NRE مرحلہ 2 امتحان میں اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ پاکستان میں طبی تعلیم اور پریکٹس کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے صرف قابل پیشہ ور افراد ہی میڈیکل اور ڈینٹل کے شعبوں میں داخل ہوں۔ ہمیں صحت کی دیکھ بھال کی خدمات میں عمدگی کو فروغ دینا ہوگا ۔ سخت تشخیصی عمل سے میڈیکل اور ڈینٹل کے پروفیشن میں عوام کے اعتماد کو برقرار رکھنا ہوگا۔

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ