فلائی دبئی نے آسلام آباد کے لئے بھی پروازیں شروع کر دیں

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) فلائی دبئی نے آسلام آباد کے لئے بھی پروازیں شروع کر دیں.افتتاحی پرواز ایف زی 353 دن ایک بجکر پانچ منٹ پر دبئی سے اسلام آباد پہنچی. افتتاحی پرواز کو جس پر 153 مسافر سوار تھے ریسکیو اینڈ فائر فائیٹنگ سروس نے واٹر سلوٹ پیش کیا.اسلام آباد ائیرپورٹ انتظامیہ نے اس موقع پر مختصر عشائیہ تقریب کا انعقاد بھی کیا. تقریب میں سی او او/ایئرپورٹ منیجر سید آفتاب علی شاہ گیلانی اور وجے کمارن اویلی، ڈائریکٹر کمرشل آپریشنز فلائی دبئی موجود تھے.
چیف سیکیورٹی آفیسر اے ایس ایف، فلائی دبئی کی سینئر انتظامیہ، جیریز ڈناٹا اور مینزیز آر اے ایس نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ فلائی دبئی آسلام آباد کے لئے روانہ ایک فلائیٹ آپریٹ کرے گی
بعد ازاں پرواز ایف زی 354 ایک سو باسٹھ 162مسافروں کے ساتھ دن 2 بجکر 20 منٹ پر دبئی کے لیے روانہ ہوئی۔

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ