ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کی ملاقات

ڈی جی پاسپورٹ نے چیئرمین سینیٹ کو پاسپورٹ کے اجرا ہے عمل ، نئے منصوبوں بارے آگاہ کیا .ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ڈی جی پاسپورٹ کی سربراہی میں پاسپورٹ کے حصول کے عمل کو آسان بنانے اور کاوشوں کی تعریف کی.ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان میں عوام کو پاسپورٹ کے حصول میں درپیش مسائل بارے آگاہ کیا.ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا کہ بعض علاقوں کے عوام کی رسائی پاسپورٹ آفس تک فاصلہ زیادہ ہونے کی وجہ سے بروقت نہیں ہو پاتی۔
بلوچستان میں پاسپورٹ دفاتر کو اپ گریڈ کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ عوامی مفاد کی خاطر بلوچستان میں پاسپورٹ کے مزید دفاتر قائم کرنا ہونگے.عوامی آگاہی پر بھی توجہ دینالازمی ہے تاکہ معصوم شہریوں  کو جعل سازوں سے بچایا جا سکے ۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ڈی جی پاسپورٹ کو اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔ ڈی پاسپورٹ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خیالات سے اتفاق کیا.ڈی جی پاسپورٹ نے کہا کہ تجاویز اہم ہیں،سنجیدہ اقدامات کے لئے غور کرینگے ۔

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ