رفاقت تنولی کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (آئی ایم ایم)2022 میں گاڑی کی ٹکرسے مرنے والے شکیل تنولی کے والد رفاقت تنولی کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر.درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت رفاقت تنولی کو بازیاب کرانے کے احکامات جاری کرے .دوسرے فیملی ممبرز کی بازیابی کے احکامات بھی جاری کئے جائیں .شکیل تنولی قتل کیس میں عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیاتھا.تھانہ کھنہ کے اٰیس ایچ او نے احتجاجی مظاہرین پر غیر قانونی طور بیہمانہ تشدد کیا،درخواست میں موقف.

احتجاجی مظاہرین کو غیر قانونی طور پر گرفتار اور مبینہ اغوا کیا گیا .گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر حراست میں رکھا گیا ہے.رفاقت تنولی اپنے بیٹے شکیل تنولی کے قتل کے مقدمے میں مدعی ہیں،پر امن احتجاج رفاقت تنولی کا قانونی حق ہے.انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ضروری ہے کہ متعلقہ افسران کو طلب کیا جائے .بیلف مقرر کرکے رفاقت تنولی و دیگر افراد کو بازیاب کروایا جائے .فریقین کو اختیارات کے غلط استعمال سے روکا جائےگا . ایس ایچ او تھانہ کوہسار کو عدالت کے 24 جون کے فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا جائے. عدالت سے استدعا ہےکہ حکم دیا جائے کہ رفاقت تنولی کا بیان قلمبند کیا جائے .آئی جی اسلام آباد پولیس ، ایس ایچ او کوہسار اور تھانہ کھنہ کو فریقین میں شامل کیا گیا ہے،ڈی سی اسلام آباد کو بھی فریق بنایا گیا ہے.

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ