ملک بھر میں آج سے موسلادھا بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی ایم ایم)ملک بھر میں آج سے موسلادھا بارش کی پیشگوئی، کراچی میں 8 جولائی سے بادل برسنے کا امکان ہے.بعض شہروں میں بارش کے باعث سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے.محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں آج سے 7 جولائی تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ کراچی میں 8 جولائی سے بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش سے موسم رنگین اور گرمی کم ہوگئی جبکہ عوام نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بارش سے گرمی تو کم ہوگئی مگر حبس برقرار ہے۔اسلام آباد، راولپنڈی، مری، ایبٹ آباد، سوات، کشمیر اور ڈیرہ غازی خان میں بارش کے باعث پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کا خطرہ ہے۔

اس کے علاوہ لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور پشاور میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج جمعے سے 7 جولائی تک مزید موسلادھار بارشوں کی نوید سنائی ہے تاہم سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں 8 جولائی سے بارش کا امکان ظاہر کیا گی.

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ