190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات: نیب رپورٹ میں اہم انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ نیب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ این سی اے کے ساتھ خط و کتابت کا ریکارڈ اثاثہ جات ریکوری یونٹ سے غائب ہے۔

190 ملین پاؤنڈ سیٹلمنٹ سے پہلے ملک ریاض کی شہزاد اکبر کے ہمراہ سابق وزیراعظم سے ملاقات کی بھی تصدیق ہوگئی ہے۔ محرر پی ایم ہاؤس کے ریکارڈ کے مطابق ملاقات11 جولائی 2019 کو ہوئی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غائب ہونے والا ریکارڈشہزاد اکبر اور ضیاء المصطفی نسیم کے پاس تھا۔ ریکارڈ ریاست پاکستان کی ملکیت تھا۔ ریکارڈ کو سیاہ کاریاں چھپانے کیلئے غائب کیا گیا۔

مزید پڑھیں: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: ملک ریاض، شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

بتایا گیا ہے کہ ریکارڈ کا غائب ہونا تفتیش میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے تھا۔ کابینہ ڈویژن ریکارڈ غائب ہونے کی انکوائری کروا چکا۔ انکوائری میں ریکارڈ گم ہونے کی ذمہ داری شہزاد اکبر اور ضیاء المصطفی نسیم پر عائد ہو چکی ہے۔

تازہ ترین

October 18, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ