پنجاب پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار.ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی. شارجہ سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم مختار حسین پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔
ملزم کے خلاف تھانہ نورپور خوشاب میں مقدمہ درج تھا۔ملزم سال 2021 سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ملزم کو بعد ازاں پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔