چیئرمین سینٹ کی وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس خان لغاری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد(آئی ایم ایم)ء چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس خان لغاری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور سمیت موجود سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کو بریفنگ دیتے ہوئے اویس خان لغاری نے توانائی کے منصوبوں سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا ۔ وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ سینٹ اجلاس میں چیئرمین سینٹ کی رولنگ کے مطابق جب کہیں گے میں کمیٹی آف ہول ہاؤس کے سامنے محکمے اور بجلی کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دونگا۔

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور سردار اویس لغاری کے درمیان انڈس ہائی وے راجن پور سے ڈیرہ اسمعٰیل خان براستہ جام پور ،ڈیرہ غازی خان ڈبل روڈ کے منصوبے اور ڈی جی خان، روہتکیوں (Hill Torrents) کو محفوظ بنانے کیلئے اور لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی کو مستفید کرنے کیلئے ڈیم کی شکل میں جامع منصوبہ بنانے پر بھی اتفاقِ کیا گیا۔مزید براں چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ان دونوں منصوبوں پر عملدرآمد کرنے کیلئے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ، وفاقی وزیرِ توانائی اور سیکرٹری پلاننگ سمیت لوگوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے۔اس منصوبے سے متعلق چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزیرِ توانائی اویس خان لغاری ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سے جلد ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین

October 23, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراج عقیدت

October 23, 2024

فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس سندھ میں قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ سے ملاقات

October 23, 2024

کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ آنے والے مسافر کو اس کے ائیرپورٹ میں رہ جانے والے زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء واپس لوٹا دی گئیں

October 22, 2024

لوک ورثہ کا سالانہ’’لوک میلہ‘‘نومبر 2024 میں منعقد کرنے کا اعلان

October 22, 2024

ترمیم کے مثبت نتائج قوم کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ