بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں داخلے جاری، آخری تاریخ میں 29 جولائی تک توسیع

اسلام آباد(آئی ایم ایم) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے اپنی 11 فیکلٹیز کے مختلف پروگراموں میں موسم خزاں کے داخلوں کی درخواست کی آخری تاریخ 29 جولائی تک بڑھا دی ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ فیصلہ درخواست گزاروں کی دلچسپی اور تاریخ میں توسیع کی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔

طلبا وطالبات سوشل سائنسز، منیجمنٹ سائنسز، فیکلٹی آف سائنسز، بین الاقوامی ادارہ براے اسلامی معاشیات ، فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،عربی ، اصول الدین ، فیکلٹی آف شریعہ اینڈ لا ، فیکلٹی آف ایجوکیشن ، زبان و ادب اور فیکلٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مختلف شعبہ جات کے بی ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلہ بھیج سکتے ہیں۔

موسم خزاں 2024 کے داخلوں کے لئے مضامین کی تفصیلات، اہلیت کے معیار اور فیس کی تفصیلات cms.iiu.edu.pk پر دستیاب ہیں۔ معلومات کے لئے مرد درخواست دہندگان واٹس ایپ نمبر 5213192۔0319 پر رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ خواتین درخواست دہندگان 5213193۔0319 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین

October 23, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراج عقیدت

October 23, 2024

فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس سندھ میں قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ سے ملاقات

October 23, 2024

کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ آنے والے مسافر کو اس کے ائیرپورٹ میں رہ جانے والے زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء واپس لوٹا دی گئیں

October 22, 2024

لوک ورثہ کا سالانہ’’لوک میلہ‘‘نومبر 2024 میں منعقد کرنے کا اعلان

October 22, 2024

ترمیم کے مثبت نتائج قوم کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ