واقعہ کربلا سے باطل کو للکارنے اور ظلم سے ٹکرانے کا حوصلہ ملتا ہے،پیرسید علی سجادحیدر شاہ بخاری

گوجرانوالہ(آئی ایم ایم)آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف کے پیرسید علی سجادحیدر شاہ بخاری اور پیرسید فدا حسین شاہ حافظ آبادی نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے باطل کو للکارنے اور ظلم سے ٹکرانے کا حوصلہ ملتا ہے،نواسہ رسول کا لازوال کردار تاریخ اسلام کے ماتھے کا جھومر ہے،والدین کی دعائیں آزمائشوں اور مشکلات میں سہارا ہوتی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فقیرانوالی خورد میں حاجی محمد صدیق تارڑ مرحوم کے سالانہ ختم کے موقع پر منعقدہ شہدا کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر خادم حسین خورشید،الحاج سرفراز احمد تارڑ،الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،عمران شہزاد تارڑ ڈائریکٹر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،غلام فرید چشتی،صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،ارتکاز احمد تارڑ،قاری خادم بلال مجددی،شہریار تارڑ،وسیم احمد،عرفان تارڑ،قاری سعید احمد ارشد،یاسر محمود مدنی،خالد محمود تارڑ،محمد ارشد تارڑ،حسنین تارڑ اور دیگر نے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ اعمال کی قبولیت کا دارومدار ایمان،اخلاص اور حسن نیت پر ہے ریا کاری سے انسان کا نیک عمل بھی ضائع ہو جاتا ہے دنیا ناپائیدار فانی ہے ہر انسان کو آخرت کی تیاری کرنی چاہیے۔

تازہ ترین

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

October 17, 2024

بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 17ویں برسی کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ