خاقان وحید نے حلقے کی تمام یوسیزسے پارٹی امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی ایم ایم)پاکستان عوامی قوت کے سربراہ و سابق امیدوار نیشنل اسمبلی حلقہ این اے 48 خاقان وحید نے حلقے کی تمام یوسیزسے پارٹی امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کر دیا اس موقع ہر حلقے کی عوام کی بھرپور شرکت اور خاقان وحید خواجہ پر مکمل اعتماد کا اظہار پاکستان عوامی قوت کے سربراہ نے کہا کہ کتنی بدقسمتی ھے کہ پاکستان کو بنے 76سال ھو گے اور ابھی تک ہم نے اقبال کے خوابوں کی تکمیل اورقاہد اعظم کے ویثرن کی ایک جھلک بھی اپنی قوم کو نہ دیکھا سکے کرپٹ عناصر کی بار بار خاندانوں سمیت بلند ایوانوں پر مسلط رہنا آج پوری قوم کو بکھاری بنا دیا انھوں نے کہا کہ میرا حلقہ وفاقی دارالحکومت میں واقع ھے لیکن اس وقت یہ حلقہ تما بنیادی سہولیات سے محروم ھے نہ پینے کا صاف پانی نہ سکول نہ صحت نہ صفاہی و نکاسی آب بے روزگاری یو محسوس ھوتا ھے کہ یہ علاقہ آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہا ھے.

انھوں نے کہا کہ حلقے کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی ترسیل تعلیم صحت اور ٹیکنکل تعلیم کے حوالے سے جو بس میں ھے وہ ہم کر رھے ہیں لیکن یہ نہ پتہ چل رہا ھے کہ حکومتی فنڈز کیدھر جا رہا ھے کیونکہ حکومتی فنڈز ترقیاتی کاموں میں نہیں خرچ ھو رہا انھوں نے کہا کہ حکومتی نماہیندوں کا جو کا کام کرنا چاہیے تھا وہ میں ایک عام شہری کی حیسیت سے اپنی مدد آپ کے تحت کر رہا ھوں ہم نے عوام علاقہ کی سہولت کے لیے ڈسکاونٹ ہیلتھ کارڈ کا انعقاد کیا ھے جس سے سالانہ لاکھوں روپے کا عوام علاقہ کو صحت کے حوالے فاہدہ ہو رہا ھے تعلیم و ٹیکنیکل تعلیم کے حوالے سے بھی دن رات کام کر رھے ہیں کیونکہ ہمارا منشور وعدہ نہیں عمل کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ مجھے بےروزگار نوجوانوں کو دیکھ دلی صدمہ پہنچتا ھے ہماری حکومت ان سے فاہدہ نہیں اٹھا سکی چاہیے تو یہ تھا کہ نوجوانوں کو ہنرمند بنا کر بہرون ملک روزگار کے لیے بھیجا جاتاتاکہ جہاں وہ اپنے خاندان کے لیے زریعہ ماش کا سبب بنتے وہاں زرمبادلہ بھی بڑھانے میں مدد گار ثابت ھوتے.

انھوں نے کہاشکہ اب قوم کو جاگنا ھو گا اور ووٹ کی طاقت کا سوچ سمحھ کر ایک ویثرن والے شخصیت کو ڈالیں تاکہ وہ آگے ایوانوں میں ملک و قوم کی بہتری کے اچھی پالسیز بنا سکیں انھوں نے کہا کہ ہم نے حلقے کی ہر یوسز سے حب الوطن جذبہ خدمت اور امانت دار شخصیات کا انتخاب کیا ھے جس میں اللہ کا شکر ھے کہ اوقات سے بڑھ کرکامیابی ملی اس موقع پر دوسرے مقررنین نے بھی خطاب کیا جن میں جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی قوت ملک اعجاز میڈیا ایڈواہزر راجا ابرار حسین مولانا سفیر ماگرےنعت خواں عادل راجہ جبکہ اسٹیج کے فراہض سہراب بیگ نے سر انجام دیے

تازہ ترین

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی