واک ریذیڈینشیا کی رنگا رنگ لاؤنچنگ تقریب فیئر ڈیل مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام پارک ویو سٹی کے ڈاؤن ٹاؤن میں منعقد ہوئی

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)واک ریذیڈینشیا کی رنگا رنگ لاؤنچنگ تقریب فیئر ڈیل مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام پارک ویو سٹی کے ڈاؤن ٹاؤن میں منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی پارک ویو سٹی کے سی ای او میاں عمر فاروق منان جبکہ گیسٹ آف آنرپراجیکٹ کے بلڈرمیاں سہیل شمشاد کے صاحبزادے اسفند یار سہیل تھے، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکے بعد قومی ترانہ بجایا گیا، اسفند سہیل کے ننھے بیٹے نے بزل بجا کر لاونچنگ کی،جسکے بعد آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس سے حاضرین محفل خوب محظوظ ہوئے،اس موقع پر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود، نوید ملک،پار ویو سٹی کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ نعیم وڑایچ سمیت دیگر مہمان کثیر تعداد میں موجود تھے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سی ای او پارک ویو سٹی میاں عمر فاروق منان نے کہا کہ واک ریذیڈنشیا بہت جلد پاکستان کی پہچان بننے والا ہے، پارک ویو سٹی میں فیئر ڈیل کے بے شمار منصوبے ہیں۔ چوہدری روف کے کریڈٹ پر بے شمار منصوبے ہیں،فیئر ڈیل مارکیٹنگ کے چیئرمین عبدالرؤف چوہدری کا کہنا تھا کہ پارک ویو سٹی نے ہمیشہ منصوبہ سازوں کے حقوق اور سرمائے کا تحفظ کیا ہے، ہمارا کوئی بھی پارٹنر ہے ہم نے کوشش کی ہے کہ وہ اپنا اچھے طریقے سے گزر بسر کر سکے۔اس کے بعد ایک اور بلڈنگ بنانے جا رہے ہیں۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو بھی انوسٹ کرے اسےاسکا بہتر ریٹرن ملےجو بھی انوسٹر کی خواہش ہو گی اسےاسکی خواہش کےمطابق پوزیشن دینگے،ایکسڑا چارجز نہیں لگائیںگے،پچاس یا پچیس فیصد پر بھی پوزیشن دینگے،،سرمایہ کاروں کو اس بلڈنگ میں باقیوںبلڈنگز کی نسبت بہتر ریٹرن ملے گا،اس پراجیکٹ اور سوسائٹی کو اپنا سمجھیں اپنے دوستوں رشتہ داروں کو بھی یہاں انوسٹ کرنے پر راغب کریںکچھ دن بعداسکی قیمت میں اس سے واضح فرق نظر آئے گا،منؤبے کے بلڈر اور گیسٹ آف آنر اسفند یار سہیل نے کہا کہ ہم نے لاوئچنگ سٹریکچر کھڑا کرنے کے بعد کی ہے۔بکنگ کرانے والےکو اسکیمرضیکی پوزیشن ملے گی۔ یہ ہمارا پار ک ویو میں پہلا پراجیکٹ ہے۔ہم اس سفر کو مزید آگے بڑھائیں گے۔ ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ پارک ویو سٹی نعیم عباس وڑائچ نے کہا کہ ڈ اون ٹاون چھ ماہ میں تبدیل ہوتا نظرآ رہا ہے۔ آج ہمارے خوابوں کی تعیبرکا دن ہے۔ پارک ویو کی ڈلیوری بہت اچھی ہے جو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کہیں اور نہیں ملتی۔ فیئر ڈیل نے پہلے سٹریکچر کھڑا کرنے کے بعد اسے لاونچ کیا ہے۔اس وقت پورے ملک میں مندی ہے۔مگر پارک ویو میں لوگ انوسٹ کر رہے ہیں۔

ڈاون ٹاون میں پہلا پلازہ بھی فیئر ڈیل نے بنایا تھا۔ پری لاونچ پر ملنے والی سہولت اٹھائیں۔ اتنا اچھا پرجیکٹ لانے پرفیئر ڈیل کو مبارکبادپیش کرتے ہیں،سردار طاہر محمود نے کہا کہ چوہدری روف اور انکی ٹیم کیلئے اج بڑی خوشی کا دن ہے۔ یہ منصوبہ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کیلئے امید کی کرن ہے،فیئر ڈیل مارکیٹنگ والےرئیل اسٹیٹ سیکٹر کی خدمت کر رہے ہیں۔انکی محنت سے لاکھوں لوگوں کے رزق کے حصول میں وسیلہ بنے ہوئے ہیں۔ دنیا کی تمام کمپنیاں اپنے کسٹمر پر فوکس کرتی ہیں۔ دبئی میں سات دنوں میں ایک پراجیکٹ سیل ہو جاتا ہے۔ بلال اور آصف نے منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ آٹھ منزلہ عمارت ہےاس کے ٹاپ فلور پر ریسٹورنٹسکیلئے جگہ مختص کی گئی ہے جبکہ دیگر فلورز پر مسجد، دوکانیںدفاتر اور اپارٹمنٹس ایک دو اور تین بیڈ پر مشتمل ہیں، عمارت کا گریس سٹریکچر مکمل ہو چکا ہے۔ ہم کسی بھی کلائنٹ کو پوزیشن دینے کی پوزیشن میں ہیں،تقریب کے آخر میں عمر فاروق منان، اسفند یار سہیل، عاطف ریاض کو فیئر ڈیل مارکیٹنگ کی طرف سے شیلڈذ پیش کی گئیں۔

تازہ ترین

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

September 21, 2024

ملک میں قوانین موجود ہیں آپ فتووں کی فیکٹریاں نہیں لگا سکتے،حنیف عباسی

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی