پنجاب بیوروکریسی کے تقرروتبادلے، 28 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری نوٹیفیکیشن

لاہور(آئی ایم ایم)پنجاب بیوروکریسی کے تقرروتبادلے، 28 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری نوٹیفیکیشن.اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ نبیل احمد میمن کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت .فاطمہ ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ تعینات کردیا گیا.توصیف حسن کو اسسٹنٹ کمشنر شرق پور تعینات کردیا گیا.عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور صدر تعینات کردیا گیا.خواجہ محمد عمیر محمود کو اسسٹنٹ کمشنر علامہ اقبال لاہور تعینات کردیا گیا.محمد سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر نشتر لاہور تعینات کردیا گیا.محمد عامر کو اسسٹنٹ کمشنر واہگہ لاہور تعینات کردیا گیا.طارق شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر راوی لاہور تعینات کردیا گیا.حمیرا شاہ کو اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ تعینات کردیا گیا.

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ انور علی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت.ماہم مشتاق کو اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کردیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال ازمان چودھری کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت.رانا اورنگزیب کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال تعینات کردیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر میلسی طارق محمود کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت.خلیل احمد کو اسسٹنٹ کمشنر میلسی تعینات کردیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت.اسسٹنٹ کمشنر ظفروال فاروق اعظم کو اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر تعینات کردیا گیا.شبانہ نزیر کو اسسٹنٹ کمشنر ظفروال تعینات کردیا گیا.

اسسٹنٹ کمشنر میانوالی حیدر عباس کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت.میاں مراد حسین کو اسسٹنٹ کمشنر میانوالی تعینات کردیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ فیاض احمد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت.میاں عثمان امین کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ تعینات کردیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال ارسلان بشیر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت.اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی ڈاکٹر عائشہ خان کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال تعینات کردیا گیا.

غزالہ کنول کو اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی تعینات کردیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد اقراء مبین کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا گیا.فاروق احمد قریشی کو اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد تعینات کردیا گیا.تابش محمود بٹ کو اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعینات کردیا گیا

تازہ ترین

September 22, 2024

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی دفتر پر دھاوا بول دیا، دفتر بند کرنے کا حکم

September 22, 2024

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ/ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

September 22, 2024

سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ احمد حسن رانجھا کا پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کا دورہ

September 22, 2024

پاکستانی عوام بوسنیا کی جد و جہد آزادی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی