کراچی(آئی ایم ایم)پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات .فریال تالپور سے پارٹی ایم این اے مخدوم جمیل الزمان، صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزمان اور ایم پی اے علی حسن ہنگورو کی ملاقات.فریال تالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مخدوم جمیل الزمان، مخدوم محبوب الزمان اور علی حسن ہنگورو نے مبارکباد دی، گلدستہ پیش کیا.زرداری ہاوَس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور ضلع مٹیاری کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.