اسلام اباد چیمبر اف کامرس نے فرید کبڈی اکیڈمی کو18 کے مقابلے 24پوائنٹس سے ہرا دیا

اسلام آباد(محمد حسین ) اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کےصدر راؤ فیصل ارحمن کی جانب سے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں چیمبر کبڈی لیگ کا انعقاد کیا گیا فائنل اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور فرید کبڈی اکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو چیمبر اف کامرس نے 18 کے مقابلے میں 24 پوائنس سے جیت لیا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی ٹیم چیمپئین قرار پائی ۔صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس احسن بختاوری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کبڈی نہ صرف صحت مندانہ کھیل ہے بلکے کبڈی پاکستان کی پہچان اورہمارا ثقافتی کھیل بھی ہے ۔اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راناسرور اسلام آباد چیمبر سے ظفر بختاوری،خالد ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے چوہدری شہزاد سیکریٹری جنرل اسلام آباد بار ہائی کورٹ بارشفقت تارڑ بھی موجود تھے۔

صدر اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن راؤ فیصل ارحمن نے آسلام آباد چیمبر آف کامرس کی ٹیم کو جیت پرمبارک باد دی اور بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ کبڈی کے کھیل کو قومی و بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے اپنی ہرممکن کوشش اور اقدامات کے عزم کا اعادہ کیا -ونر اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافی شیلڈز اور دیگر انعامات دیے گئے ۔شائقین کبڈی نے چیمبر اف کامرس اور اسلام آباد ایسوسی ایشن کو کبڈی لیگ کروانے پر ان کی کاوشوں کو سراہا۔

تازہ ترین

September 22, 2024

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی دفتر پر دھاوا بول دیا، دفتر بند کرنے کا حکم

September 22, 2024

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ/ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

September 22, 2024

سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ احمد حسن رانجھا کا پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کا دورہ

September 22, 2024

پاکستانی عوام بوسنیا کی جد و جہد آزادی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی