ایف آئی اے امیگریشن کراچی ائرپورٹ کی کارکردگی رپورٹ

اسلام آباد(آئی ایم ایم)ایف آئی اے امیگریشن کراچی ائرپورٹ کی کارکردگی رپورٹ.گزشتہ 8 ماہ کے دوران 16,700 پروازیں کے ذریعے 2.79 ملین مسافروں کی امیگریشن کا عمل مکمل کیا گیا. رواں سال کے دوران 83 ملزمان کو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔ 55 ملزمان کو جعلی ویزوں جبکہ 28 ملزمان کو جعلی پاسپورٹس کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا.مختلف اداروں کو سنگین جرائم میں مطلوب متعدد ملزمان کو اسٹاپ لسٹ کی بنیاد پر گرفتار کیا گیاعلاوہ ازیں کراچی ائرپورٹ پر جدت اور بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے آمد اور روانگی کے کاؤنٹرز کو انٹرپول کے ڈیٹا بیس تک براہ راست رسائی فراہم کی گئی ہے.رواں سال آئی سی ایم پی ڈی کے تعاون سے جدید فرانزک اور آئی ٹی آلات سے لیس سیکنڈ لائن آفس کا اجراء کیا گیا. سکینڈ لائن آفس کی بدولت ویزہ اور پاسپورٹ کی جانچ پڑتال میں مدد ملے گی.

امیگریشن آفسران کو سفری دستاویزات کی جانچ پڑتال کرنے کے حوالے سے خصوصی ٹریننگز کا انعقاد بھی کیا گیا.رئیل ٹائم میں مسافروں کی رائے جاننے اور تجربات شئیر کرنے کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے.اس کے ساتھ ساتھ نیا ویزا نظام بھی کامیابی سے نافذ کیا گیا ہے.مسافروں کی رہنمائی کے لئے امیگریشن فیسیلیٹیشن آفسران کو خصوصی طور پر تعینات کیا گیا.ڈائریکٹر کراچی زون نے ایف آئی اے امیگریشن کراچی ائرپورٹ کی کارکردگی کو سراہا۔

ڈائریکٹر کراچی زون کا کہنا ہے کہ مسافروں کو بہترین امیگریشن سروس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔سکینڈ لائن آفس انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے موثر ثابت ہو رہے ہیں۔ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا.شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی ذاتی دستاویزات کسی کے حوالے نہ کریں۔ویزا حصول کے لئے ہمیشہ متعلقہ ملک کی ایمبیسی سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین

November 13, 2024

” علامہ اقبال اور رد قادیانیت”کی تقریب رونمائی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آج منعقد ہوئی ،

November 13, 2024

ایس آئی ایف سی میں جنوبی اضلاع کے مسائل کو اجاگر کرنے میں کوشاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

November 13, 2024

ایتھوپیا کے سفیرِڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کو شاندار سفارتی خدمات کے اعتراف میں گلوبل ایمبیسیڈرایوارڈ سے نوازا گیا

November 13, 2024

گورنر خیبرپختونخوا سے چراٹ سیمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اعظم فاروق کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی

November 13, 2024

آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے جنرل سیکرٹری اور دیگر کی وفاقی وزیر برائے چوہدری سالک حسین سے ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ