پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ

اسلام آباد(محمد حسین ) پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوئی۔ 90 سے زائد اسپورٹس کوآرڈینیٹرز، اسپورٹس ٹیچرز، اور کوچز نے شرکت کی اور کھیلوں کے رول اور ریگولیشن کے ساتھ، ایونٹس کی تاریخ، ٹائم اور گیمز ویلیو کے بارے میں بتایا گیا۔آٹھویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کو بوائز اینڈ گرلز میں پانچ مختلف کیٹگری کے ایونٹ کروائے جائیں گے۔چوتھی تو پانچویں کلاس اور چھٹی سے اٹھویں کلاس اور میٹرک اینڈ او لیول اور انٹرمیڈیٹ اینڈ اے لیول اور یونیورسٹی کیٹگری میں ایونٹ ہوں گے۔پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسویشن نے پانچ کیٹگریز میں جنرل ٹرافیوں کے ساتھ ساتھ فاتحین، پہلی پوزیشن دوسری پوزیشن اور تیسری پوزیشن آنے والے ٹیموں کے، بہترین کھلاڑیوں اور بہترین کوچز کو ٹرافیاں، میڈل اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے جائیں گے.

21 گیمز۔تیر اندازی، ایتھلیٹکس، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، شطرنج، سائیکلنگ، کرکٹ، کیچ بال، ڈاج بال، فٹسال، فلائنگ ڈکس، جمناسٹکس، ہینڈ بال، ہاکی، نیٹ بال، رسی سکپنگ، اسکیٹنگ، تھرو بال، ٹیبل ٹینس، ٹگ آف وار، والی بال شامل ہیں ۔ پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں، چیئرمین آفتاب اقبال خان، کراچی سٹوڈنٹ اولمپک ایسویشن کےصدر،عظمت پاشا، پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسویشن سیکرٹری ایوان فیڈرک،کراچی اسٹوڈنٹ اولمپک ایسویشن سیکرٹری، عبدالصمد اور گیم ارگنائزر اور مہمانوں کے ہمراہ میٹنگ میں موجود تھے۔

تازہ ترین

January 14, 2025

  چیئرمین پی اے آر سی کو گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا

January 14, 2025

علمائے کرام اور ماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا کہ وہ الٹرا پروسیسڈ فوڈ کے استعمال کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے

January 14, 2025

سیکورٹی چیلنجز کاروبار کو بری طرح متاثر کرتے ہیں،صدر ناصر قریشی

January 11, 2025

حکومتِ سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے نوتعمیرشدہ فیز ون کی افتتاحی تقریب

January 11, 2025

چوہدری سالک حسین سے مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر