گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

اسلام آباد(آئی ایم ایم)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 8 کاروائیوں میں 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 539 کلوگرام منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔بوسان روڈ ملتان میں یونیورسٹی کے قریب موٹر سائیکل سوار سے 200 گرام چرس برآمد۔ ملزم بنام اسامہ رحمان خان جو کہ خانیوال کا رہائشی ہے کا ملتان کے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔گرفتار ملزم مختلف جامعات اور کالجوں کے طلباء کو کینٹین اور ہوسٹل سٹاف کے ذریعے منشیات فراہم کرتا تھا۔راولپنڈی میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 500 گرام افیون برآمد۔ صادق آباد راولپنڈی کے قریب گھر سے 500 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار۔

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 میں یونیورسٹی کے قریب سے 100 گرام چرس برآمد۔ ملزم گرفتار۔ مانسہرہ میں ہوٹل کے قریب گاڑی سے 300 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار۔ گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف.رنگ روڈ پشاور پر واقع کوریئر آفس میں شیخوپورہ بھیجے جانے والے پارسل سے 2.4 کلو گرام افیون برآمد۔ پسنی کوسٹل ہائی وے گوادر پر گاڑی سے 14 کلوگرام چرس اور 1 کلوگرام آئس برآمد، ملزم گرفتار۔ پشین سے 520 کلو گرام چرس گردہ برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین

October 19, 2024

آئی سی سی آ ئی ا کیڈیمیہ-بزنس روابط کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، ناصر قریشی

October 19, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا چھاتی کے سرطان کے خلاف عالمی دن پر پیغام

October 19, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

October 18, 2024

وزیر اعظم کی موسمیاتی معاون رومینہ خورشید عالم کا موسمیاتی اتھارٹی پر متفقہ موسمیاتی کارروائی کے لیے شراکت داروں سے رابطہ قائم کرنے پر زور

October 18, 2024

خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ