تحریک اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ۖ کا جلوس

گوجرانوالہ ( آئی ایم ایم)تحریک اہل سنت پاکستان ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ۖکا شاندار جلوس نکالا گیا جلوس کی قیادت مرکزی نائب صدر صاحبزادہ پیر محمد ضیا اللہ قادری ضلعی صدر چوہدری جہانگیر مہر ،سیکرٹری مالیات حافظ محمد جمیل نقشبندی، سیکرٹری نشر و اشاعت قاری محمد علی صدیقی، انجمن تاجران کھیالی کے عہدے داران اور دیگر مساجد کے علماء نے کی جلوس کے راستوں میں لوگوں نے دودھ کی سبیلیں شربت کی سبیلیں کھانے کے انتظامات کر رکھے تھے بلکہ یہاں تک ایک عاشق رسول ۖنے جلوس کے شرکا ء پر نوٹوں بارش کی، جلوس مدرسہ رحمت القرآن سے برآمد ہوا اور مختلف راستوں سے ہوتا ہوا جامعہ مسجد بلال میں ا ختتام پذیر ہوا ،جلوس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علماء نے کہا کہ 12 ربیع الاول کو رحمت کائنات اس دنیا میں جلوہ گر ہوئے ہم ا پنے ا قا کی آ مد پر خوشی مناتے ہیں.

حضور کی سیرت طیبہ کو مختلف پہلوں پر گفتگو کر کے لوگوں کے دلوں میں حضور کی محبت معجزن کرتے ہیں تاکہ لوگ سیرت طیبہ پر عمل کر کے امن و امان کی زندگی بسر کرتے رہیں اس موقع پر ملک کی سلامتی اور سید زادے سید صادق حسین شاہ ودیگر بیماروں کے لیے صحت کی دعا بھی کی گئی جلوس کے راستوں کو قمقموں اور جھنڈیوں سے محرابی دروازوں سے سجایا گیا تھا فضا تکبیر ورسالت اور تاجدار ختم نبوت کے نعروںسے گونجتی رہی شرکاء جلوس کی تعداد ہزاروں میں تھی۔

تازہ ترین

November 26, 2024

ملک کے سیاسی حالات، احتجاج اور راستوں کی بندش پر کاروباری برادری پھٹ پڑی

November 25, 2024

سینیٹر دنیش کمار کا کموڈیا میں قائم بین الاقوامی پارلیمان کے ایک اہم سیشن سے خطاب

November 25, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے

November 25, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر قریشی کا اقتصادی بحالی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد پر زور

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ