پاکستان میں موروثی خون کی بیماری ہیموفیلیا سے متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد تقریبا 4500 سےزائد ہے

اسلام آباد(آئی ایم ایم)ہیموفیلیا ایک موروثی خون کی بیماری ہے جوکہ خون جمنے والے پروٹین کلاٹنگ فیکٹر 8 اورفیکٹر 9 کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔پاکستان میں ہیموفیلیا سے متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد تقریبا 4500 سے زیادہ ہے اس بیماری سے متاثرہ افراد میں معمولی چوٹ بھی شدید خون بہنے کا باعث بن سکتی ہے۔ جو علاج کے بغیر جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

عالمی ہیموفیلیا فیڈریشن اور پاکستان ہیموفیلیا ویلفئیر سوسائٹی کے وفد جس میں شامل افراد میں رانا سیفی، ڈان روٹیلنی ، ڈاکٹر ایمنا گائیڈر، مسٹر ڈیون یارک ، مسٹر کانر مککون (نمائندہ ڈبلیو ایف ایچ) ڈاکٹر طاہرہ ظفر ، ڈاکٹر لبنیٰ ظفر، ڈاکٹر زاہدہ احمد، ڈاکٹر فروہ سجیل نے ڈی جی وزارت صحت ڈاکٹر شبانہ سلیم سے ملاقات کی اور ہیموفیلیا کے مریضوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈی جی وزرات صحت سے ہیموفیلیا سے متاثرہ مریضوں کو ہرطرح کے علاج کی سہولیات فراہم کرنے کی ممکنہ یقین دہانی کرائی۔

تازہ ترین

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

November 23, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں، گورنر راج میں وقت نہیں لگتا مگر ہم صبرسے کام لے رہے ہیں،اختیار ولی خان

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ