اسلام آباد(آئی ایم ایم)اسرائیلی جاریت اور لبنان کے حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ غزہ اور لبنان میں بدترین اسرائیلی جاریت اور نہتے مسلمانوں کو شہید کرنے کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے باہر جماعت المسلمین اہل تشہی برادری نے اسرائیلی جاہریت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا احتجاج میں بچے بوڑھے عورتیں نوجوان شامل تھے.اس موقع پر اسلام اباد پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی احتجاج کرنے والے مظاہرین کو اگے جانے کی اجازت نہیں تھی جس وجہ سے پولیس مکمل طور پر سامان سے لیس تھی اسرائیل مردہ باد کے نعرے بازی کی گئی اور موجودہ حکومت ایٹمی پاور ہے اسے بھرپور انداز میں اسرائیلی جاریت کا جواب دینا چاہیے .
اسرائیل جو کہ ایک چھوٹا سا ملک اور اس نے ناجائز طور پر فلسطین اور کئی چھوٹے چھوٹے ممالقوں پر اہستہ اہستہ قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے اور نہتے مسلمانوں بوڑھے بچوں عورتوں کو بے دردی سے شہید کرتا جا رہا ہے اور مسلمان مکمل طور پر بے حس اور خاموش ہو چکے ہیں جس سے اہستہ اہستہ وہ طاقتور ہوتا جا رہا ہے اج اگر ہم اسرائیلی جاریت اور اسرائیل کے ظلم کے خلاف نہ اٹھے تو اسرائیل ہمیں روند کے رکھ دے گا اسرائیل نے فلسطین میں ظلم کی داستان رقم کی جہاں پر 40 ہزار سے زائد بوڑھے بچوں عورتوں کو بے ددشمن دن بدن مضبوط ہوتا جا رہا ہے بیٹا بنایا ہے ردی سے شہید کر دیا گیا اور مسلمان حکمران خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں پاکستان اس وقت ایٹمی پاور ہے اور تمام مسلم ممالک میں ایک خاص مقام رکھتا ہے اس کے باوجود کمزور پاکستان کی طرف سے اٹھائی جا رہی ہے تمام امت مسلمہ کی کمزوری کے باعث اج پوری دنیا میں مسلمان رسوا ہو رہے ہیں