سکردو(آئی ایم ایم)آج سکردو بلتستان میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرایل کے حملہ میں شہادت کے خلاف پورے شہر میں شٹر ڈاؤن ھڑتال ھوی بلتستان کی مزھبی و دینی جماعتوں اور تاجران کی کال پر سکردو شہر کے تمام کاروباری و تجارتی مرکز بند رھے عوام میں شدید غم غصہ پایا گیا اور کاروبار بند کرکے احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی گی مرکزی جامع مسجد سے ریلی شروع ھوی جسکی قیادت مزھبی جماعتوں کے سربراہ اور مقامی قایدین کر رھے تھے.
ریلی میں ھزارون کی تغداد میں شھریوں تاجران طلباء تنظیموں وکلاء صحافی نوجوانوں اور بچے بھی کثیر تعداد میں شامل تھے اسرایل امریکہ اور اسکے حواریوں کے خلاف شدید نعرہ بازی کررھے تھے ریلی یادگار شھداء چوک میں پہنچ کر ایک بہت بڑے جلسہ کی صورت اختیار کر گی بعد ازاں مقامی قایدین نے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کیا اور پرامن طور پر منتشر ھوگے .