اسلام آباد(آئی ایم ایم)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزارت خارجہ آمد.گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر خارجہ کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کی.وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بڑے بھائی خضر حیات ڈار چند روز قبل وفات پاگئے تھے.گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مرحوم خضر حیات ڈار کے لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا گی.وفاقی وزیر انجنیئر امیر مقام بھی اس موقع پر موجود تھے.