اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد(آئی ایم ایم)اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 کارروائیوں میں خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار. کاروائیوں میں 72 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 14 کلوگرام منشیات برآمد. کھنہ پل اسلام آباد کے قریب خاتون سمیت 2 ملزمان کے قبضے سے 1 کلوگرام آئس برآمد. کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں ملزم سے 150 گرام چرس اور 50 گرام آئس برآمد. توغی روڈ کوئٹہ کے قریب ملزم سے 200 ایکسٹیسی گولیاں اور 150 گرام آئس برآمد. گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔ منشیات سے پاک تعلیمی اداروں کا قیام اے این ایف کی اولین ترجیح ہے.

تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروشی میں ملوث آخری ملزم کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہے گا.موٹروے انٹر چینج چکری کے قریب ٹرک کے خفیہ خانوں سے 10 کلوگرام آئس برآمد. ترکئی ٹول پلازہ جہلم کے قریب مسافر وین میں سوار ملزم سے 260 گرام آئس برآمد.پاک افغان بارڈر طورخم کے قریب چھپائی گئی 1 کلو 478 گرام آئس برآمد. گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین

October 18, 2024

وزیر اعظم کی موسمیاتی معاون رومینہ خورشید عالم کا موسمیاتی اتھارٹی پر متفقہ موسمیاتی کارروائی کے لیے شراکت داروں سے رابطہ قائم کرنے پر زور

October 18, 2024

خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی

October 18, 2024

مرکزی جمعیة و اہلحدیث یوتھ فورس حلقہ کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام 21ویں کانفرنس

October 18, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی قیادت میں شہیدوں کا مشن مکمل کرینگے، چودھری اسلم گل

October 18, 2024

ایف پی سی سی آئی کے صدر کا آئی سی سی آئی کا دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ