ایف آئی اے اسلام آباد زون میں گرفتار ملزم کی فرار کی کوشش کا معاملہ

اسلام آباد(آئی ایم ایم)ایف آئی اے اسلام آباد زون میں گرفتار ملزم کی فرار کی کوشش کا معاملہ۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو 10 روز پرانی ہے جس میں ملزم نے ایف آئی اے کی کسٹڈی سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ زونل آفس اسلام آباد حال ہی میں شفٹ ہوا ہے جس میں حوالات بھی تیار ہو چکے ہیں۔ ملزم زین نے جعلی ویزے کی بنیاد پر کینیڈا جانے کوشش کی تھی جس پر ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم کو آف لوڈ کرکے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کیا تھا۔ ملزم نے واش روم کا بہانہ بنا کر کھڑکی سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ملزم کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ملزم کا مکمل میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ ڈاکٹر کے مطابق ملزم کو مکمل صحت مند ہونے پر اسی دن 2 گھنٹے کے بعد ڈسچارج کردیا تھا۔

کینیڈا ہائی کمیشن نے بھی ملزم کے حوالے سے بتایا تھا کہ ملزم نے 4 سال قبل بھی جعلی دستاویزات کی بنیاد پر سٹوڈنٹ ویزا کے لئےاپلائی کیا تھا جس پر ملزم کا ویزا ریجکٹ کیا گیا تھا۔اب ملزم نے کسی ایجنٹ کے ذریعے ویزا حاصل کیا جو برداشت تصدیق جعلی نکلا، جس پر ملزم ڈپریشن کا شکار تھا۔یار رہے کہ کسی بھی ملک کے ویزاجات متعلقہ ملک کی ایمبیسی لگاتی ہے ناکہ ایجنٹس۔ ایف آئی اے ایسے ایجنٹس کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کررہا ہے۔عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی ذاتی دستاویزات ایجنٹوں کے حوالے نہ کریں۔ بیرون ملک ویزے کے حصول کے لئے ہمیشہ متعلقہ ملک کی ایمبیسی سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین

October 20, 2024

نبی کریم ۖکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہی ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے،پیر مبشر محمود

October 20, 2024

سانحہ کارساز شہدا کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، طارق محمود مغل

October 20, 2024

تعلیم کے زیور سے آراستہ خواتین معاشرے کو سدھارنے اور اعلیٰ اقدار کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،کرنل (ر)ساجد حسین وڑائچ

October 20, 2024

تنظیمات اہل سنت پاکستان نے چیئرمین واسا اور ایگزیکٹو ممبر G D A بننے پر مبارک باد پیش کی

October 20, 2024

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،ریس کورس پولیس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ