جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما ٹکٹ ہولڈر ایم این اے NA78طارق محمود مغل نے کہا ہے کہ نے بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ دعائیہ تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے آمر کے خلاف عوام کے حقوق اور جمہوریت کے بحالی کیلئے طویل جدوجہد کی ، انہوں نے مشکل دور میں پاکستان پیپلز پارٹی کو قیادت فراہم کی، بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کیلئے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہ بیگم نصرت بھٹو نے آمرانہ حکومت کے ظلم و جبر کا ہمت اور بہادری سے مقابلہ کیا ، وہ مادر جمہوریت اور عزم اور حوصلے کی علامت ہیں ، وہ سیاسی بصیرت کی حامل اور مدبر رہنما تھیں اور انہوں نے خواتین کی خود مختاری اور سیاست میں انکی شمولیت میں اہم کردار ادا کیا۔

طارق محمود مغل نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہمیں بیگم نصرت بھٹو کے نظریے کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی پر ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے بیگم نصرت بھٹو کے مشن پر کاربند رہیں گے۔

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ