محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم)مغل برادری کی نمائندہ تنظیموں تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ اور پاکستان مغل سپریم کونسل نے مکمل اتفاق رائے سے ا تنظیم مغلیہ پاکستان کے سینئر رہنما محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا ہے ۔اس سلسلہ میں مغل کمپلکس جی ٹی روڈ میں مغل برادری کا ایک بڑا اجتماع ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے احسن علی مغل،لقمان کھوکھر ،حاجی دائود مغل،محمد شفیق مغل، خالد جنجوعہ. عبدالقدیر مغل، ظہیر مغل. شاھد سعید مغل نے اپنے خطاب میں کہا کہ قائد محمد ارشد مغل مغل برادری کی قیادت میں مزید متحد اور مصبوط کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ انشا اللہ مغل برادری کے اتحاد کی علامت ثابت ہونگے ان کی قیادت میں مغل برادری فعال اور متحرک بنائیں گے ۔اس موقع پرتنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری عبدالقدیر مغل،طارق محمود مغل،ڈاکٹر محمد ارشد،ظہیر احمد مغل،شاہد سعید،خالد مغل،حاجی شریف مغل،خالد محمود جنجوعہ،ماہر تعلیم نعیم قمر،ڈاکٹر خالد مغل،محمد عبداللہ کھوکھر، اویس مغل،محمد شریف مغل، محمد شفیق مغل میڈیا کواڈینیٹر،ڈاکٹر ظفرنزیر مغل،محمد سفیان مغل،اویس مغل اسلام آباد و دیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔ مغل برادری کی تنظیموں کے اس الحاق پر احسن علی مغل،محمد شفیق مغل،لقمان کھوکھر،کواڈینیٹر مذاکرات حاجی دائود مغل،ظہیر مغل،عبدالقدیر مغل اور خصوصا سینئر رہنماں نے قائد برادری کو اس الحاق پر مبارک باد پیش کی۔

اس موقع پر محمد شفیق مغل جنرل سیکرٹری مغل سپریم کونسل نے کہا کہ مغل کمپلکس کو اپنا مرکز تسلیم کئے جانے پر تنظیم مغل برادری مضبوط ہوگی اور قائد پاکستان مغل برادری محمد ارشد مغل کی رہنمائی سے برادری کو مضبوط بنائیں گے ،مغل برادری کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے لئے جامع منصوبہ بندی کریں گے ۔اس موقع پر قائد محمد ارشد مغل نے کہا کہ احسن علی مغل صدر مغل سپریم کونسل کی قیادت میں پاکستان کے مختلف شہروں سے نمائندہ ٹیم آج گوجرانوالہ مرکز میں آئیں بڑے جذبہ بڑے ویژن اور تعلیم یافتہ اور یہ نوجوان مغل برادری کو متحد کرنے کی فکر اور برادری کی تعمیر وترقی کے خواہاں ہیں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں اور یہ ٹیم مغل کمیونٹی کو ایک اچھا مستقبل دینے میں یہ مدومعاون ثابت ہوگی،محمد ارشد مغل قائد برادری نے اس موقع پر محمد لقمان کھوکھر صدر تنظیم حاجی محمد دائود مغل، جنرل سیکرٹری عبدالقدیر مغل،سینئر رہنما طارق محمود مغل راحیل احمد مغل،شاہد سعید مغل ،حاجی شریف مغل،عبداللہ کھوکھر ڈاکٹر محمد ارشد ،ڈاکٹر خالد محمود سمیت تمام نوجوان ساتھیوں کوبرادری کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے میں اور آج کی اس تقریب کو بڑی خوش اسلوبی سے منعقد کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ پاکستان مغل سپریم کونسل کے مرکزی صدر احسن علی مغل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ س سے الحاق سے ھم اپنی منزل کے قریب پہنچ گئے ہیں.

انہوں نے کہا کہ ھماری الحاق کی تجویز ارو استدعا کو منظور کر نے پر تنظیم مغلیہ پاکستان رہنما محمد ارشد مغل. صدر لقمان کھوکھر، شبیر حسین مغل. حاجی داد مغل اور ظہیر مغل کے بیحد مشکور ہوں. تنظیم مغلیہ پاکستان کے صدر لقمان کھوکھر نے چیئرمین تنظیم مغلیہ رجسٹرڈ گوجرانوالہ شبیر حسین مغل،اور سرپرست اعلیٰ محمد عمر مغل کی مشاورت سے آج کے تنظیموں کے اتحاد اور گوجرانوالہ کو مرکزی حیثیت دینے پر بڑی خوشی کا اظہار کیا. آج کے اتحاد کو برادری کیلئے نیک شگون قرار دیا اور کہا کہ اس سے مغل برادری مزید مضبوط ہوگی۔

تازہ ترین

November 25, 2024

سینیٹر دنیش کمار کا کموڈیا میں قائم بین الاقوامی پارلیمان کے ایک اہم سیشن سے خطاب

November 25, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے

November 25, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر قریشی کا اقتصادی بحالی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد پر زور

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

November 23, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں، گورنر راج میں وقت نہیں لگتا مگر ہم صبرسے کام لے رہے ہیں،اختیار ولی خان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ