حسنین ولی نے باڈی بلڈنگ میں مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کردیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) حسنین ولی نے آئی ایف بی بی میں 2 گولڈ میڈلز اور 1 کانسی کا تمغہ جیتا ۔حسنین ولی نے انڈر 70 کلو گرام اور کلاسک فزیک میں گولڈ میڈلز جیتے ۔پاکستانی اتھلیٹ حسنین ولی مین فزیک میں کانسی کا تمغہ جیتے۔انٹرنیشل فیڈریشن آف باڈی بلڈنگ کے ایونٹ میں 100 سے زائد ممالک کے اتھلیٹ شریک تھےحسنین ولی اس سے قبل مسٹر آسٹریلیا کا ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں ۔حسنین ولی اب تک 7 سونے، 11چاندی اور 1 کانسی کا میڈل جیت چکے ہیں۔میری مسٹر ورلڈ کامیابی پر تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو، حسنین ولی ۔پندرہ سال قبل میں آسٹریلیا آیا تھا اب میرے پاس 19 میڈل ہوچکے ہیں، حسنین حسنین ولی نے کہا ۔میں نے دن رات محنت کرکے یہ کامیابی سمیٹی ہے۔

تازہ ترین

November 4, 2024

تاجروں کے مسائل کو حل کرنا انکی اولین ترجیح ہے،عاطف جمیل بٹ

November 4, 2024

پی آئی ای ڈی ایم سی کے چیئرمین کا آئی سی سی آئی کا دورہ

November 4, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کی

November 4, 2024

خیبرپختونخوا میں معاشی سرگرمیوں کا فروغ نہ صرف صوبہ بلکہ ملک کی ترقی کے لیئے ضروری ہے، فیصل کریم کنڈی

November 4, 2024

حسنین ولی نے باڈی بلڈنگ میں مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کردیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ