پاکستان انٹرپول کے بین الاقوامی چائلڈ سیکشوئل ایکسپلائٹیشن ڈیٹا بیس سے منسلک ہونے والا 71 واں ملک بن گیا

اسلام آباد(آئی ایم ایم)پاکستان انٹرپول کے بین الاقوامی چائلڈ سیکشوئل ایکسپلائٹیشن ڈیٹا بیس سے منسلک ہونے والا 71 واں ملک بن گیا۔ انٹرپول کے شعبہ انسداد جرائم برائے بچوں نے 5 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔5 روزہ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد ایف آئی اے اکیڈمی اسلام آباد میں ہوا۔تربیتی پروگرام کا مقصد ایف آئی اے کے چائلڈ ایبیوز کے خلاف یونٹ کو ICSE ڈیٹابیس سے منسلک کرنا اور مذکورہ ڈیٹا بیس اور متاثرہ بچوں کی شناخت کے استعمال کی تربیت فراہم کرنا ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے 9 افسران نے تربیتی پروگرام میں شرکت کی۔ پاکستان انٹرپول کے بین الاقوامی چائلڈ سیکسوئل ایکسپلائٹیشن (ICSE) ڈیٹا بیس سے منسلک ہونے والا 71 واں ملک بن گیا۔یہ ڈیٹا بیس سال 2009 سے فعال ہے جو دنیا بھر میں ماہر تحقیقاتی اہلکاروں کو فوری طور پر ڈیٹا اور آلات تک رسائی فراہم کرتا ہے۔

یہ ڈیٹا بیس انٹرپول کے محفوظ ترین گلوبل نیٹ ورک I-24/7 کے ذریعے استعمال کیا جاتا ہے، جو انٹرپول کے تمام رکن ممالک کے نیشنل سینٹرل بیوروز کو آپس میں جوڑتا ہے۔علاوہ ازیں یہ ڈیٹا بیس تحقیقاتی عمل کو بہتر بنانے، معلومات کے اشتراک اور دوہری تحقیقات سے بچنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔جدید ٹیکنالوجی اور ٹولز سے ہمکنار یہ سسٹم آن لائن بچوں کی استحصال کی تحقیقات میں معاون ثابت ہوگا۔

تازہ ترین

November 13, 2024

” علامہ اقبال اور رد قادیانیت”کی تقریب رونمائی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آج منعقد ہوئی ،

November 13, 2024

ایس آئی ایف سی میں جنوبی اضلاع کے مسائل کو اجاگر کرنے میں کوشاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

November 13, 2024

ایتھوپیا کے سفیرِڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کو شاندار سفارتی خدمات کے اعتراف میں گلوبل ایمبیسیڈرایوارڈ سے نوازا گیا

November 13, 2024

گورنر خیبرپختونخوا سے چراٹ سیمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اعظم فاروق کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی

November 13, 2024

آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے جنرل سیکرٹری اور دیگر کی وفاقی وزیر برائے چوہدری سالک حسین سے ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ