بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(آئی ایم ایم)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی پراپرٹی کے تحفظ کیلئے خصوصی عدالت کے قیام کے بل کی منظوری اہم پیش رفت ہے، بل کے تحت خصوصی عدالتیں اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے سے متعلق مسائل ۹۰ دن میں نمٹائیں گی،بیرون ملک پاکستانی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین اوورسیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا کے ساتھ گفتگو کررہے تھے جنہوں نے جمعہ کو ایوان صدر میں ملاقات کی تھی ۔ ملاقات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ترسیلات زر کے ذریعے ملکی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ قائم مقام صدر نے سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر زور دیا ۔چیئرمین اوورسیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے حکومتی کاوشوں کو سراہا۔

تازہ ترین

November 13, 2024

” علامہ اقبال اور رد قادیانیت”کی تقریب رونمائی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آج منعقد ہوئی ،

November 13, 2024

ایس آئی ایف سی میں جنوبی اضلاع کے مسائل کو اجاگر کرنے میں کوشاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

November 13, 2024

ایتھوپیا کے سفیرِڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کو شاندار سفارتی خدمات کے اعتراف میں گلوبل ایمبیسیڈرایوارڈ سے نوازا گیا

November 13, 2024

گورنر خیبرپختونخوا سے چراٹ سیمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اعظم فاروق کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی

November 13, 2024

آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے جنرل سیکرٹری اور دیگر کی وفاقی وزیر برائے چوہدری سالک حسین سے ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ