ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ کا دورہ راولپنڈی چیمبر ، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری منصوبوں پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ( عامر رفیق بٹ) ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور صدر عثمان شوکت و دیگر عہدے داران سے ملاقات کی، اس موقع پر صدر عثمان شوکت نے سفیر کو چیمبر کی جاری سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی،انہوں نے کہا کہ پاکستان غیر روایتی شعبوں جیسے فارما سیئوٹیکل ، ایگری فوڈز، دفاعی سازو سامان، آئی ٹی سروسز اور دوسرے سیکٹرز کی ترقی کے لیے افریقی ملک ایتھوپیا کی مارکیٹ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ریگولیٹری کمپلائینس میں آسانی لائی جائے تاکہ پاکستانی صنعتکار فائدہ اٹھا سکیں،مارچ 2025 میں تجارتی وفد کے دورے کے لیے چیمبر ایتھوپیا کے سفارت خانے کےساتھ رابطے میں رہے گا۔ لک افریقہ پالیسی کو اجاگر کرنے میں راولپنڈی چیمبر کا کردار اہم رہا ہے، باہمی تجارتی وفود کے تبادلوں کے ذریعے نیٹ ورکنگ اور تجارتی تعاون مزید مستحکم کیا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر خالد فاروق قاضی، نائب صدر فہد برلاس، ایگزیکٹو ممبران اور چیمبر ممبران بھی موجود تھے۔

تاجروں کے اجلاس سے خطاب میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر نے کہا کہ ایتھوپیا افریقی خطے کے لیے ایک گیٹ وے ہے پاکستان ایتھوپیا کے ساتھ قریبی تعاون قائم کر کے افریقی خطے کی 1.4ارب افراد کی بڑی مارکیٹ کے ساتھ اپنی تجارت و برآمدات کو بہتر فروغ دے سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایتھوپیا فارسوٹیکلز، ٹیکسٹائلز اور تعمیراتی سامان سمیت دیگر مصنوعات باہر سے درآمد کرتا ہے ۔ اس موقع پر ایک پریذینتیشن بھی دکھائی گئی جس میں ایتھوپیا میں تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے مختلف سیکٹرز کے بارے میں معلومات دی گئیں۔

تازہ ترین

November 14, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کا ضلع ہرنائی میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

November 14, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنما و سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر مرحوم کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

November 14, 2024

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ سمال انڈسٹریز کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا

November 14, 2024

سپین کی سینیٹ کے وفد کا دورہ ،پاکستان اور سپین کے بڑھتے ہوئے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، یوسف رضا گیلانی

November 14, 2024

ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ کا دورہ راولپنڈی چیمبر ، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری منصوبوں پر تبادلہ خیال

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ