ہماری قیادت کبھی ملک سے نہیں بھاگی، شرجیل میمن

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی سیاسی دشمنیوں سے گریز کرتی ہے اور ہماری قیادت کبھی ملک سے نہیں بھاگی۔

ٹنڈوجام میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو سب سے بات چیت کرسکتی ہے،8 فروری الیکشن کا دن ہے، کچھ جماعتیں عوام کے پاس جانے سے ڈرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی سیاسی دشمنیوں سے گریز کرتی ہے اور نفرتوں کی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے، ہمارا مقصد سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کرنا ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی مقبول ترین جماعت ہے، لوگ پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہے ہیں، ہماری قیادت کھبی ملک سے نہیں بھاگی، ہم الیکشن کے شیڈول کا انتظارکررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کیا، ایک شخص ملک کوتباہی کے دہانے پر لے آیا، سیاسی مقاصد کے لیے اداروں کو متنازع بنایا جا رہا ہے ،پیپلز پارٹی اس وقت میدان میں موجود ہے، انتخابات کے لیے ساز گار ماحول بنایا جائے۔

مزید پڑھیں: سابق صدرآصف زرداری اوربلاول بھٹوسے عوامی نیشنل پارٹی کے وفدکی ملاقات

پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو بنانے والی پیپلز پارٹی ہے، ہم عوام کے سہارے الیکشن لڑتے ہیں، پیپلز پارٹی الیکشن شیڈول کا انتظار کررہی ہے۔

مزید کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ میچ فکس ہو، ہمارامقابلہ کسی سیاسی جماعت سےنہیں، ہمارا مقابلہ ملکی مسائل کےساتھ ہے ۔

تازہ ترین

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

October 17, 2024

بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 17ویں برسی کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ