پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود احمد خان نے حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی

اسلام آباد (آئی ایم ایم)سابق صدر آزاد کشمیر اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود احمد خان نے آج اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کو درپیش خارجہ امور کے چیلنجز، پاک امریکہ اور پاک بھارت تعلقات، کشمیر، افغانستان اور پاکستان کی داخلی صورت حال زیربحث آئی۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور پر پوری قوم کو متحد ہونا چاہیے۔ افغانستان کے ساتھ کشیدہ تعلقات پر ہمیں تشویش ہے، ہمیں مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں قومی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی آصف لقمان قاضی بھی موجود تھے۔

تازہ ترین

December 28, 2024

آصف علی زرداری کا بھٹو خاندان کی انسانیت اور غریب کی خدمت کی میراث کو برقرار رکھنے کا عزم

December 28, 2024

اسلام آباد میں آٹھویں اسٹینٹ ڈائریکٹرز/انسپیکٹرز بنیادی کورس کی گریجویشن تقریب

December 28, 2024

“کشمیر جنت نظیر” فیسٹیول کے پہلے دن کشمیری ثقافت کے رنگوں کا شاندار مظاہرہ

December 28, 2024

آئی سی سی آئی اور چینی تجارتی وفد کا دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیالات

December 28, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر