پاک بحریہ کے جہاز معاون نے شمالی بحیرہ عرب میں منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کر لی

اسلام آباد(آئی ایم ایم) پاک بحریہ کے جہاز معاون نے شمالی بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران منشیات کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لے لیا۔ ضبط شدہ منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 1 ملین امریکی ڈالر ہے۔

یہ کھیپ سمندر کے راستے بین الاقوامی مقامات تک پہنچائی جا رہی تھی۔ آپریشن میں شریک نیول فضائی اثاثوں کی مدد سے پی این ایس معاون نے مشکوک کشتی پر کامیابی سے بورڈنگ آپریشنز کرکے منشیات قبضے میں لے لیں؛ جو کشتی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھیں۔

اینٹی نارکوٹکس آپریشن کا کامیاب انعقاد؛ پاک بحریہ کی سمندری ہمہ وقت نگرانی، پیشہ ورانہ مہارت اور سمندر میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے عزم کا مظہر ہے۔

تازہ ترین

January 5, 2025

جنرل ایوی ایشن ایریا میں آوارہ کتوں کی ویڈیو پر ڈی جی پی اے اے کی زیر صدارت میٹنگ

January 5, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر پیغام

January 5, 2025

ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کا مرکز و محور اسٹیبلشمنٹ کا کندھا ہے،سراج الحق

January 5, 2025

راجہ خرم نواز نے اپنے حلقہ میں سہالہ کی چک موہری رابطہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھا

January 4, 2025

صدر آصف علی زرداری کا یوم ِحق ِخود اِرادیت پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر