25 جنوری سے لاہور میں ورلڈ باکسنگ چمیئن شپ کا انعقاد ہو گا

اسلام آباد(آئی ایم ایم)پاکستان کے نامور باکسر اور ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیر نے کہا ہے کہ 25 جنوری سے لاہور میں ورلڈ باکسنگ چمیئن شپ کا انعقاد ہو گا،جس میں انڈونیشیا ،ایران، تھائی لینڈ، فرانس سمیت پانچ ممالک کے باکسرز حصہ لیں گے، ایونٹ میں ٹوٹل دس مقابلے ہونگے،پاکستانی اداکار خوشحال خان بھی امیچور فائٹ میں حصہ لیں گے،ایونٹ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا ٹیلنٹ حصہ لے گا،پاکستان میں اس ایونٹ کے انعقاد سے باکسنگ کو فروغ ملے گا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے درخواست ہے کہ وہ اس ایونٹ کو سپورٹ اور سپانسر کریں۔

ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیرنے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اداکار خوشحال خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، عثمان وزیرکا مزید کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ پاکستان میں باکسنگ کا میگا ایونٹ ہونے جا رہا ہے،ایونٹ 25 جنوری سے لاہور میں شروع ہوگا ،ایونٹ میں کل دس فائیٹس ہوں گی جسمیں انڈونیشیا ،ایران،تھائی لینڈ فرانس سمیت دیگر ممالک شامل ہیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میںکرکٹ کے علاوہ باقی سپورٹس کو کم سپورٹ کیا جاتا ہے، دس سے بارہ باکسرز اپنے باکسنگ کیریئر کا آغاز کریں گے، باکسنگ آپکو مضبوط بناتی ہے، نوجوان جتنا اس کھیل کی طرف آئیں گے ملک کو اتنا فائدہ ہوگا،خوشحال خان کے لیے اچھا موقع ہے ،اداکار خوشحال خان بھی امیچور فائیٹ ہوگیاہم ایونٹ 25 جنوری کو میری انڈونیشیئن باکسر کیساتھ فائٹ ہے، ابھی تک چودہ مقابلوں میں ناقابل شکست ہوں، ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں،کوشش ہے کہ مستقبل میں اسلام آباد میں بھی ایسا میگا ایونٹ کروائیں۔

اس موقع پر اداکار خوشحال خان نے کہا کہ عثمان وزیر سے متاثرہو کر باکسنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں باکسنگ کو ہی کیریئر بنا لوں،عثمان وزیر اپنی انفرادی محنت سے اس مقام پر پہنچے ہیں،یہاں ساری نمبر گیم چل رہی ہے،جسکے نمبرزیادہ ہیں اسکو سپورٹ کیا جاتا ہے،خوشی ہے کہ ارشد ندیم کو سراہا گیا مگر دوسروں کو بھی سراہا جانا چاہیئے، انہوں نےوزیراعلٰی مریم نواز اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سےاپیل کی کہ وہ اس ایونٹ کے لیے سپورٹ کریں اور سپانسر کریں تاکہ ملک میں نوجواںوں کو اس کھیل کی جانب راغب کیاجا سکے۔

تازہ ترین

January 6, 2025

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ ہمارے لیے ایک بہترین نمونہ ہے، امیر خلیفہ چورہ شریف

January 6, 2025

حضور نبی اکرم ۖ کی محبت امت کا مشترکہ اثاثہ ہے، رسول اللہ ۖ کی محبت مسلمان کی متاع حیات اور ایمان کی ا ساس ہے

January 6, 2025

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

January 6, 2025

آئی سی سی آئی ملکی ترقی کیلئے طویل مدتی اور جامع اقتصادی پالیسی ترتیب دی جائے،عبد الرحمن صدیقی

January 6, 2025

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، پیغام پاکستان فتاوی جات پر گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر