سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے: علیمہ خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو کا پیغام باجوہ کو بھجوایا گیا تھا، سائفر کیس میں خان صاحب کو سزائے موت ہو سکتی ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کمرۂ عدالت میں ڈبے بنا دیے گئے، اندر خوف کس چیز کا ہے، سمجھ نہیں آ رہی۔

انہوں نے کہا کہ ساری فیملی اندر تھی اور باہر سے تالہ لگا دیا گیا تھا، جو کچھ ہو رہا ہے ہمیں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا، ایسا لگ رہا ہے کہ ہم اپنے ملک میں نہیں کسی اور ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بہت تکلیف ہوتی ہے کہ یہ ہمارے ساتھ ہمارے ہی ملک میں کیا ہو رہا ہے، ہمیں گھر سے نکلنے کے بعد فالو کیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے آپ کو جیلوں میں ڈال دیں گے، ہمیں کوئی خوف نہیں۔

مزید پڑھیں: سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء کی فرد جرم عائد ہونے کی تردید

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میڈیا کو اندر نہیں جانے دیا جا رہا اس کا بھی کوئی نہ کوئی مقصد ہی ہو گا، میڈیا کے بغیر فری ٹرائل نہیں ہو سکتا، سب پر پریشر ڈالا جا رہا ہے۔

تازہ ترین

December 26, 2024

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت کی بحالی اور آئین کی بالادستی کے لئے دی گئی، سردار ایاز صادق

December 26, 2024

پاکستان اور ترکی کے درمیان زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 26, 2024

وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی اور تعلیم کا فلسطینی سفارتخانے کا دورہ

December 26, 2024

حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا

December 26, 2024

سیدنا ابوبکر صدیق اولین مجاہد ختم نبوت تھے، پیر دائود رضو ی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ