مودی امریکہ کیساتھ تعلقات بچانےکیلئے سکھ رہنماکےقتل کی تفتیش پررضا مند

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکہ سے تعلقات کو بچانے کی خاطر”را“کےافسر کو قربانی کا بکرابنانےپررضامند،سکھ رہنماکےقتل کی تفتیش کیلئے رضامندی ظاہرکردی۔

برطانوی اخبار  کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے امریکا میں سکھ علیٰحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش سے متعلق امریکی حکومت کے الزام کی تفتیش پر بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کوئی ٹھوس ثبوت موجود ہو تو بھارتی حکومت تفتیش کے لیے تیار ہے۔

بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  کوئی بھارتی سرکاری افسر سکھ رہنم کے قتل میں ملوث ہو تو ہم اس کا جائزہ لینے کو بھی تیار ہیں کیونکہ ہم قانون کی علمداری اور بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔

اس سے قبل بھارتی وزارتِ خارجہ نے کہا تھا کہ اس معاملے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے اعلٰی سطح کی کمیٹی بنائی جاچکی ہے۔

امریکی محکمہ انصاف نے 29 نومبر کو 52 سالہ بھارتی باشندے نکھل کپتا پر نیو یارک میں ایک بھارتی نژاد امریکی شہری کے قتل کا منصوبہ تیار کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس کے لیے کرائے کے قاتل کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ اوربھارتی سرکاری افسر بھی  ملوث  تھا۔

بھارتی باشندے نے جس امریکی شہری کی خدمات کرائے کے قاتل کے طور پر حاصل کی تھیں وہ سی آئی اے کا سابق اہلکار نکلا اور یوں یہ سازش بے نقاب ہوگئی۔

امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ بھارتی باشندہ گرپتونت سنگھ پنوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا جو امریکہ کے ساتھ ساتھ کینیڈا کا بھی شہری ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں بھارتی نژاد اور مشرقی پنجاب کو بھارت سے الگ کرنے کا مطالبہ کرنے والی تنظیم کا لیڈر ہے۔نکھل گپتا بھارت میں رہتا ہے۔ امریکا کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت اسے چیک جمہوریہ میں گرفتارکیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے: مودی

نریندر مودی کا بیان امریکی ایوانِ صدر کے اس بیان کے بعد آیا ہےکہ وہ بھارتی نژاد امریکی شہری کو نیو یارک میں قتل کرنے کی سازش کو سنجیدگی سے لے رہا ہے اور ھارتی حکومت سے بھی بات کی گئی ہے۔

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی