مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ٹرک پر حملہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں متعدد بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، ٹرک اہلکاروں کو لے کر بیس جارہا تھا۔

بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، جس میں متعدد اہلکاروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے اس وقت حملہ کیا گیا جب ٹرک اہلکاروں کو لے کر بیس کی جانب جا رہا تھا۔ ٹرک میں موجود فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے نہیں بتایا گیا، تاہم خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ حملے میں متعدد بھارتی فوجی مار گئے ہیں۔

مسلح افراد نے ٹرک کو چاروں طرف سے گھیر کر اتنا اچانک حملہ کیا کہ ٹرک میں موجود بھارتی فوجیوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ حملہ آور کارروائی کے بعد بآسانی فرار ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع کے بعد بھارتی فوجیوں کی مزید نفری طلب کرلی گئی اور علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کے نام پرعام نہتے شہریوں پر ظلم کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: آرمی چیف نے امریکہ میں مسئلہ کشمیر کو بہترین انداز سے اجاگر کیا،مشعال حسین ملک

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ