مری میں نواز شریف کی خود گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی

مری (سپیشل رپورٹر)مری میں نواز شریف کی خود گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔
مریم نواز کی جانب سے جاری ٹویٹر پیغام میں ویڈیو شیئر کی گئی ۔ویڈیو میں مریم نواز بھی نواز شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود ہیں،نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اور ان کی مرحوم بیوی کلثوم نواز مری سے چھانگلہ گلی تک پیدل جاتے تھے، ڈرائیونگ کے دوران انہوں نے مریم نواز کو ایک جگہ دکھائی اور کہا کہ یہاں ایک جگہ آتی ہے کالی مٹی ، وہاں کلثوم کی خالہ آتی ہوتی تھیں۔

نواز شریف نے مریم نواز کو کلثوم نواز کے ساتھ مری میں گزارے خوبصورت وقت کا بتایا، اس دوران نواز شریف اور مریم نواز ہاتھ ہلا کر سڑک پر موجود لوگوں کے سلام کا جواب بھی دیتے رہے۔اس موقع پر نواز شریف نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو اللہ نے اچھے مقامات عطافرمائے ہیں۔اللہ ملک پاکستان کی حفاظت کرے۔

مزید پڑھیں: خاورمانیکاکےانٹرویوپرنوازشریف کاردعمل

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ