پاکستان اور جاپان کے لوگوں کے دل ایک دوسرے کیساتھ دھڑکتے ہیں، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جاپانی سفارت خانے کے پولیٹیکل سیکشن کے سیکنڈ سیکرٹری مسٹر میزوسواوا مکی کی پیپلز پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ آمد ،پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات ملک کی سیاسی صورت حال اور انتخابات پر گفتگو ہوئی۔سید نیر حسین بخاری نےکہاکہ پاکستان اور جاپان کے لوگوں کے دل ایک دوسرے کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ جاپان اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ 8فروری کو ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کریں گے ووٹرز کی طاقت سے منتخب جمہوری حکومت قائم ہوگی ۔نیر بخاری نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سب کیلئے لیول پلینگ فیلڈ کا مطالبہ کرتی ہے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوان قائد اور امید پاکستان ہیں آصف علی زرداری نے جمہوری پارلیمانی تسلسل میں۔ اہم کردار کیا ہے نیر بخاری نے کہا کہ آئین کا تحفہ دینے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری پارلیمانی نظام تسلسل یقینی رکھتی ہے پیپلز پارٹی وفاق کی جماعت ہے ملک بھر سے امیدوار کھڑے کریں گے پارلیمنٹ میں۔ پیلپلز پارٹی اکثریتی جماعت ہوگی نیر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی منشور کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبر پختو نخواہ میں بھرپور استقبال ہوا ہے نیر ںخاری نے کہا کہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی رابطہ مہم شروع کردی ہے مسٹر میزوسواوا مکی نے گفتگو میں کہا کہ جاپان پاکستان کی ترقی عوامی خوشحالی کیلئے پرامید ہےجاپان پاکستان میں جمہوری پارلیمانی نظام کی مظبوطی کا حامی ہے جاپان کے عوام پاکستانیوں کی جاپان کی ترقی کے کردار کے معترف ہیں ۔مسٹر میزوسواوا مکی نے کہا کہ پیلپلز پارٹی ادوار میں جاپان اور پاکستان کے تعلقات مثالی ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی بحیثیت وزیر خارجہ کارکردگی بہت اچھی رہی ملاقات میں انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری ترجمان راجہ نورالہی اور نعیم کیانی بھی موجود تھے۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ