اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون میں سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے گلیوں اور سڑکوں کی پختگی کے عمل کا افتتاح کیا
افتتاحی تقریب کا انعقاد ڈاکٹر سعید اللّٰہ خان،اکرام اور ان کی ٹیم کی طرف سے کیا گیا .
کوارڈنیٹر آئی ٹین احمد شعبان خان ، ملک منصور ، صدر خواتین ونگ این اے 46 میڈم نسرین اشرف ، جنرل سیکرٹری نیئر سلطانہ بھی ہمراہ موجود تھیں .
افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر سعید اللّٰہ خان ، اکرام صاحب، زاہد صاحب ، رانا خلیق خالد ، جہانزیب بٹ ، راجہ مطلوب ، راجہ سمیر عابد ، ضیا فراز ، مسعود بٹ، سلیمان یوسف ، زاہد مقبول اعوان ، عبدالمتین لک ، قراہ العین خان ، فرح اصغر ، مسز خیر اللہ ، قمر النسا ، قمر عباسی ، ملک شاہد محمود ، ملک پرویز ، مشتاق عباسی ، احمد نعیم ستی ، نعمان جدون ، مولانا طاہر عباسی ، راجہ احسن علی ، چوہدری رشید ، نجیب اللہ ، راجہ کامران ، ملک عدنان ، چوہدری مدثر ، عبدالرزاق و دیگرنے کثیر تعداد میں شرکت کی.