مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2085ڈالر کی سطح پر آگئی۔

تفصیلا ت کے مطابق اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 220600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 857روپے کے اضافے سے 189129 روپے کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 2085 ڈالر فی اونس کا ہوگیا  ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 30روپے کے اضافے سے 2680روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 25.72روپے کے اضافے سے 2297.66روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

تازہ ترین

January 2, 2025

فیصل کریم کنڈی نے ایک کروڑ روپے کی دوائیاں انجمن ہلال احمرضم اضلاع و خیبرپختونخوا کے حوالے کردیں

January 2, 2025

ٹیکنیکل ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ہے،موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے،ڈاکٹر تیمور کیانی

January 2, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ ہاؤس کے کیفیٹریا کا دورہ صفائی ستھرائی سمیت کھانے کے معیار کا جائزہ

January 2, 2025

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا بلدیاتی نمائندوں کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب

January 2, 2025

سی ڈی اے کی دیہی علاقوں میں ملکیتی زمینوں پر تعمیرات اور بجلی کے کنکشن پر پابندی ،متاثرین کا بھرپور احتجاج کا فیصلہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر