2 فلموں میں کام نہ کرسکا دونوں ہٹ ہوگئیں، شاہ رخ خان

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جن دو فلموں میں کام کرنے سے محروم رہا وہ دونوں ہٹ ہوگئیں۔

اداکار شاہ رخ خان کا عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ فلم ” ڈنکی” کے ڈائرکٹر راج کمار ہیرانی نے مجھے فلم ” منا بھائی ایم بی بی ایس”ی میں کام کی آفر کی جو میں نے اسکرپٹ پڑھے بغیر قبول کرلی تاہم بعد میں کمر ک تکلیف اور آپریشن کے باعث فلم نہ کرسکا جو سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

شاہ رخ خان کا مزید کہنا تھا کہ فلم ” پی کے” میں بھی کردار ادا کرنے کی حامی بھری تھی تاہم وہ بھی نہ کرسکا۔ فلم میں عامر خان نے وہی کردار کیا اور اس فلم کا شمار عامر خان کی کامیاب فلموں میں کیا جاتا ہے۔
بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ میرے دونوں بچوں آریان خان اور سہانا خان نے شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کا فیصلہ خود کیا ۔ ان کے اس فیصلے میں میرا کوئی کردار نہیں تھا۔ بیٹی نے ایکٹنگ جبکہ بیٹے نے ڈائرکشن کے شعبے کا انتخاب اپنی مرضی کے مطابق کیا۔

مزید پڑھیں: اگلی فلم میں اپنی عمر کے لحاظ سے کردار ادا کروں گا، شاہ رخ خان کا اعلان

شاہ رخ خان کا مزید کہنا تھا کہ میرے بچوں کو پتا ہے کہ اداکاری کے شعبے میں بہت سے اتار چڑھاؤ آتے ہیں اور سخت محنت کرنا پڑتی ہے۔ وہ اپنے باپ کی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ ناکامیاں اور جدوجہد کا دور بھی دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی