اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔
تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔
کانفرنس میں سال 2023 کے دوران دیئے گئے اہداف اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا جائے گا، وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اورسیکریٹری خارجہ، وزرائےخارجہ کانفرنس کی سربراہی کریں گے۔
وزرائے خارجہ کانفرنس 29 سے 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں: پاکستان کا راکٹ سسٹم فتح-ٹو کا کامیاب تجربہ